ضلعی افسران کے سبزی منڈیوں کے دورے،قیمتوں کا جائزہ لیا

ضلعی افسران کے سبزی منڈیوں کے دورے،قیمتوں کا جائزہ لیا

  



لاہور(جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق نے فروٹ و سبزی منڈی کاچھا، اے سی رائیونڈ عدنان رشید نے رائیونڈ فروٹ و سبزی منڈی اور اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم نے بادامی باغ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کیا۔افسران نے منڈیوں میں تعینات ملازمین کی حاضری، سٹاک، شکایات رجسٹر، گراں فروشی کا جائزہ لیا اورسبزی اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کے ساتھ سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیااورمنڈی انتظامیہ کو سرکاری نرخوں اور منڈیوں کی طرف جانے والے راستوں پر تجاوزات کا جائزہ لیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4