مظفر گڑھ تا علی پورروڈ ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے،رائے زبیر

  مظفر گڑھ تا علی پورروڈ ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے،رائے زبیر

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر رائے زبیر قادر گٹ نے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظفر گڑھ تا علی پور روڈ ترجیحی بنیادوں پر تعمیر کرنے کا حکم دیں یوں لگتا ہے کہ جیسے حکومتی نمائندوں کی ترجیحات میں ہمارا یہ روڈ شامل ہی نہیں ہے۔، اگر ایسا نہ ہوا تو پھر جلد ہی یہاں سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک عوامی تحریک شروع کرنے پرمجبور ہو جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4