سازشی عناصر افراتفری پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں،عرفان عباسی

سازشی عناصر افراتفری پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں،عرفان عباسی

  



لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما عرفان عباسی نے کہاہے کہ سا ز شی عنا صر سا ز شیں کر کے ملک میں افرا تفر ی پیدا کر نے کی نا کام کو شش کر تے ہیں کیو نکہ عوا م اب ان کے بہکا و ے میں نہیں آ ئے گی،ملک میں پیدا ہو نے والے بحرا نو ں کو کنٹر و ل کر نا تحر یک انصا ف کا طر ہ امتیا ز ہے،ملکی مسائل کے اصلی ذمہ دار سابق حکمران بے بنیاد پروپیگنڈہ کر رہے ہیں، ان لوگوں نے اپنی عیاشیوں کے لئے ملک کو قرضوں میں ڈبویا، ایون فیلڈ سمیت اپنے بچوں کی خوشیوں کے لئے قوم کے بچوں کی خوشیوں کو قربان کیااور لوٹ کر کے بیرون ملک جائیدایں بنائی۔انہوں نے کہاکہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے اداکاری کے ذریعے ملک کو لوٹا اور قوم کو قرضوں کی دلدل میں پھینکا۔

، آپ کے دل میں قوم کے بچوں کا درد نہیں ہے بلکہ آپ کے بچے تو پاکستان سے باہر پرسکون زندگی گزار رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ ملکی لٹیروں کو ان کی اصل جگہ پہنچانے کا وعدہ پورا کریں گے، وزیراعظم عمران خان اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کے ذریعے جمہوریت کو طاقتور اور پارلیمنٹ کو بااختیار بنائیں گے۔ عوام کی طاقت سے پاکستان بدلے گا، گلے سڑے نظام سے نجات ملے گی اور پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہو گا جس سے عوام کو فائدہ پہنچے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4