کرونا وائر س کے پیش نظر پا ک چین سرحد کو عارضی طور پر کھو لنے کا فیصلہ منسوخ

    کرونا وائر س کے پیش نظر پا ک چین سرحد کو عارضی طور پر کھو لنے کا فیصلہ ...

  



گلگت (این این آئی) محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے چین میں کرونا وائر س کے پیش نظر متو قع پا ک چائنا بارڈر کو عارضی طور پر کھو لنے کا فیصلہ منسوخ کر دیا۔محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ہمسایہ ملک چین میں کرونا وائر س کے پیش نظر متو قع پا ک چائنا بارڈر کو عارضی طور پر کھو لنے کا فیصلہ منسوخ کیا جاتا ہے تاہم اپنے مقررہ وقت کے مطابق یکم اپریل 2020سے معمو ل کے مطا بق کھو لا جائیگا۔

کرونا وائر س

مزید : صفحہ اول