سندھ ہائیکورٹ کاصوبائی محتسب اعلیٰ کی تقرری کا اختیار گورنر سے وزیراعلیٰ کو دینے کے معاملے پر بل منظوری سے قبل درخواست سننے سے انکار

سندھ ہائیکورٹ کاصوبائی محتسب اعلیٰ کی تقرری کا اختیار گورنر سے وزیراعلیٰ کو ...
سندھ ہائیکورٹ کاصوبائی محتسب اعلیٰ کی تقرری کا اختیار گورنر سے وزیراعلیٰ کو دینے کے معاملے پر بل منظوری سے قبل درخواست سننے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی محتسب اعلیٰ کی تقرری کا اختیار گورنر سے وزیراعلیٰ کو دینے کے معاملے پر بل منظوری سے قبل درخواست سننے سے انکار کردیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں صوبائی محتسب اعلیٰ کی تقرری کا اختیار گورنر سے وزیراعلیٰ کو دینے کے معاملے پر سماعت ہوئی،عدالت نے درخواستگزار اختر نقوی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ بغیر کسی دستاویز کے عدالت آتے ہیں ۔عدالت نے بل منظوری سے قبل درخواست سننے سے انکار کردیا۔