بھارت اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کیلئے جہنم بنتا جا رہا ہے،گورنر پنجاب چودھری سرور

بھارت اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کیلئے جہنم بنتا جا رہا ہے،گورنر پنجاب ...
بھارت اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کیلئے جہنم بنتا جا رہا ہے،گورنر پنجاب چودھری سرور

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرپنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کے قاتلوں کی رہائی مودی کی انتہا پسندی کاثبوت ہے ،بھارت اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کیلئے جہنم بنتا جا رہا ہے۔

گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ دنیا بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر آواز اٹھا رہی ہے، پاکستان نے سفارتی کوششوں سے واضح کردیا بھارت بین الاقوامی امن کیلئے خطرہ ہے ۔چودھری محمد سرور کا کہناہے کہ معصوم لوگوں کے قاتلوں کی رہائی مودی کی انتہا پسندی کاثبوت ہے ،بھارت اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کیلئے جہنم بنتا جا رہا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور