”چینی باشندوں کےساتھ ڈیوٹی کرنے والے اہلکار کسی سے ہاتھ نہیں ملائیں گے “پاکستان میں کروناوائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کو ہدایات جاری

”چینی باشندوں کےساتھ ڈیوٹی کرنے والے اہلکار کسی سے ہاتھ نہیں ملائیں گے ...
”چینی باشندوں کےساتھ ڈیوٹی کرنے والے اہلکار کسی سے ہاتھ نہیں ملائیں گے “پاکستان میں کروناوائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کو ہدایات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کروناوائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کو ہدایات جاری کردی گئی ،پولیس اہلکاروں کیلئے جاری ہدایات میں کہا گیاہے کہ پنجاب پولیس کے خصوصی تحفظ یونٹ کے اہلکار ماسک پہن کر ڈیوٹی کریں گے ،چینی باشندوں کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے اہلکار کسی سے ہاتھ نہیں ملائیں گے ۔
ہدایات میں مزید کہاگیا ہے کہ ماسک پہن کرڈیوٹی نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی ،واضح رہے کہ ایس پی یو کے 10 ہزار اہلکاررچینی باشندوں کے ساتھ ڈیوٹی کررہے ہیں ۔