بکرے کے گوشت اور کرونا وائرس کا تعلق؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے واضح بیان جاری کر دیا ، اہم ترین خبر آ گئی

بکرے کے گوشت اور کرونا وائرس کا تعلق؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے واضح بیان جاری کر ...
بکرے کے گوشت اور کرونا وائرس کا تعلق؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے واضح بیان جاری کر دیا ، اہم ترین خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان میمن نے وضاحت کی ہے کہ ان کے ادارے نے بکرے کے گوشت اور کرونا وائرس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ نہیں کی۔ بکرے کے گوشت اور کرونا وائرس کا ابھی تک کوئی تعلق سامنے نہیں آیا۔ اتھارٹی کے حوالے جھوٹی پوسٹ پھیلائی جارہی ہے۔ درست معلومات کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آفیشل پیج دیکھا جائے۔