پاکستان سپر لیگ کا آفیشل گانا آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گا  

پاکستان سپر لیگ کا آفیشل گانا آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گا  

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کا آفیشل گانا آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گا، پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کی تشہیری مہم کا انحصار حکومت کی جانب سے تماشائیوں کی اجازت ملنے یا نہ ملنے کے فیصلے پر منحصر ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کا آفیشل گانا آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گا۔

،امکان یہی ہے کہ کووڈ پروٹوکولز کے مطابق آفیشل گانے کی باضابطہ تقریب کا انعقاد نہیں کیا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -