رجسٹرارلاہور ہائیکورٹ مشتاق احمد اوجلہ کا سائلین سنٹر کا دورہ 

رجسٹرارلاہور ہائیکورٹ مشتاق احمد اوجلہ کا سائلین سنٹر کا دورہ 

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں سائلین سنٹر کی تعمیر مکمل ہوگئی گزشتہ روز رجسٹرارلاہور ہائیکورٹ مشتاق احمد اوجلہ نے عمارت کا دورہ کیا اس موقع پررجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کے ہمراہ سینئرافسرووکلاء بھی موجود تھے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے عمارت میں فراہم کی گئی ضروریات کا جائزہ بھی لیا۔

دورہ 

مزید :

صفحہ آخر -