متھرا،چوروں نے گھر کا صفایا کردیا 

متھرا،چوروں نے گھر کا صفایا کردیا 

  

پشاور(کرائم رپورٹر)متھرا پولیس سٹیشن کی حدود میں چوروں نے گھر سے تین تو لے طلا ئی زیو رات لیکر فرار ہو گئے واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عیہ مسما ۃ حسیبہ بی بی زو جہ پرو یز خان نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکے گھر سے ملزم زینت اللہ ولد جان عالم اور مسما ۃ مینا ز سکنہ کو ز کندے متھرا نے تین تولے طلا ئی زیو رات چوری کر لی ہے جس پر پولیس نے انکوئری ٹیم تشکیل دیدی تاہم انکو ئر ی رپو رٹ آ نے کے بعد ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -