حکومت کے سیاسی سٹرکچر پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں، فواد چودھری

    حکومت کے سیاسی سٹرکچر پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں، فواد چودھری

  

 اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ طویل عرصے کے بعد حکومت کے سیاسی سٹرکچر پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ڈھائی سال کے بعد بھی اس کابینہ کے ایک بھی رکن کا کوئی گھوٹالہ نہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ پاکستان کی کامیابی ہے اور عمران خان کو اس کا کریڈٹ جاتا ہے انتظامی اداروں کو کابینہ کی تقلید کرنی چاہیے۔

فواد چودھر

مزید :

صفحہ آخر -