کاروباری پاٹنر کو 70 لاکھ کا جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج

کاروباری پاٹنر کو 70 لاکھ کا جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(کرائم رپورٹر)گلبہار پولیس سٹیشن کی حدود میں کا روباری پا رٹنر کو 70لاکھ رو پے کا جعلی چیک دینے والے ملزم کیخلاف ساڑھے پا نچ ما ہ بعد ایف آ ئی آر درج کر لی گئی۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز امجد ولد شیر زما ن سکنہ گلبہار نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ  20اگست 2020کو اسکو کا روباری پا رٹنر سا جد حسین سکنہ مظفر گڑ ھ نے 70لاکھ ر وپے کا چیک دیا تھا جسکو نجی بینک میں کیش کرا تے ہو ئے معلوم ہوا کہ اسکے اکا ؤ نٹ میں رقم نہیں ہے اور چیک جعلی ہے جس پر پولیس نے انکو ئری ٹیم تشکیل دیکر تحقیقا ت شروع کر دی تا ہم گزشتہ روز پولیس نے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔