اقلیتی برادری کا ہندوستان میں کسانوں پر مظالم کیخلاف احتجاج

 اقلیتی برادری کا ہندوستان میں کسانوں پر مظالم کیخلاف احتجاج

  

 پشاور(سٹی رپورٹر)پشاور کے اقلیتی بر ادری نے بھا رت کے مو دی سر کا ر کی جانب سے ہندو ستا ن کے کسا نو ں پر ڈالے جانے والے مظالم کیخلاف گزشتہ روز پشاور یر کلب کیسا منے احتجا جی مظا ہر ہ کیا مظاہرین نے ہا تھو ں میں بینر اور پلے کا رڈز اٹھا ئے ہو ئے تھے جن پر بھا رتی حکومت کیخلاف نعرے درج تھے احتجا جی مظا ہر ہ میں سکھ، ہندؤ اور مسیح برادری کے لو گ شا مل تھے جنکی قیا دت ڈا کٹر صا حب سنگھ، پر ویز اقبال اور دیگر کر رہے تھے انکا کہنا تھا کہ بھا رتی حکومت نے انسا نی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہے مو دی سر کا ر نے بھارتی پنجا ب، ہر یا نہ، اتر پر دیش اور دہلی کے کسا نو ں کیسا تھ سو تیلی ما ؤ ں جیسا سلو ک شروع کیا ہو ا ہے اور انکی زمینو ں کو بنجر کر نے پر تلے ہو ئے ہیں جو سر اسر ذیا تی اور انسا نی حقوق کے خلا ف ہے انہو ں نے بتایا کہ ہم مو دی سر کا ر کو بتانا چاہتے ہیں کہ پا کستان وہ واحد ملک ہے جس میں اقلیتی برا دری کو عام شہری کے برا بر کے حقو ق حاصل ہے مظاہرین نے پاکستان زند ہ باد اور بھا رت مر دہ با د کے نعر ے لگائے اور کہا کہ کشمیر بنے گا پا کستان اور بھا رتی پنجاب نبے گاخا لصتا ن۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -