ٹیلر ولی محمد کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں 

ٹیلر ولی محمد کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں 

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل تھانہ محلہ فضل ابادکالج کالونی غنی محمدمرحوم اورولی محمدایڈیل ٹیلرکی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ کے نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -