مفتاح گل استاد آف خدریزی پبی انتقال کر گئے

 مفتاح گل استاد آف خدریزی پبی انتقال کر گئے

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) مفتاح گل استاد آف خدریزی پبی انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی قبرستان خدریزی میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جناز ہ میں علماء کرام محکمہ تعلیم کے افسران اساتذہ اور کلر کوں سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم گل ولی با بو کے بڑی بھا ئی تھے مر حوم کی رسم قل بروز اتوار 31   جنوری کو ان کی رہا ئش گا ہ خدریزی پبی میں ادا کی جا ئے گ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -