ڈاکٹر الطاف حسین کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

ڈاکٹر الطاف حسین کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  

سراے نورنگ(نمائندہ پاکستا ن)جماعت اسلامی لکی مروت کے سابق ضلعی امیر پروفیسر شیرغلام خان کی بہو اور ڈاکٹر الطاف حسین کی اہلیہ انتقال کرگئیں وہ فدا حسین کی بہابہی تھیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز مرمنڈی میں ادا کردی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -