بھارت کایوم جمہوریہ منا نا بھونڈا مذاق ہے،شکیل اعوان

 بھارت کایوم جمہوریہ منا نا بھونڈا مذاق ہے،شکیل اعوان

  

لاہور(پ ر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی نائب صدر ملک شکیل اعوان نے کہا ہے کہ بھارت کایوم جمہوریہ منا نا بھونڈا مذاق ہے،مودی نے جمہوریت کوگنگا بردکرنے کے بعدبھارت کی نابودی کابیڑااٹھالیا۔مودی سرکار نے کشمیریوں کے بعدسکھوں کی نسل کشی کاارادہ کرلیا ہے۔کشمیریوں اورسکھوں کے معاشی استحصال کے ساتھ ساتھ ان کی نسل کشی مودی مائنڈسیٹ کاشاخسانہ ہے،اس مجرمانہ روش کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں ملک شکیل اعوان نے مزید کہا کہ یورپی پارلیمنٹ کاپاکستان کیخلاف بھارت کے زہریلے پروپیگنڈے کانوٹس لیاجانامثبت پیشرفت ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -