پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کااعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کااعلان کر دیا

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ٹو سالانہ 2020ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -