تجارتی مراکز کے بنیادی مسائل فور ی حل کئے جائیں،لیاقت سیٹھی

  تجارتی مراکز کے بنیادی مسائل فور ی حل کئے جائیں،لیاقت سیٹھی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور ٹریڈرز الائنس کے سینئر وائس چیئرمین حاجی لیاقت علی سیٹھی نے ملکی معاشی حالات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں انسانی زندگیوں اور ملکی معیشت کے ایک بڑے حصے کا دارومدار بازاروں اور مارکیٹوں سے جڑا ہوا ہے۔ لاہور کے تجارتی مراکز میں سہولیات کی عدم دستیابی اور مسائل کی بھرمار تاہے۔ بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کیلئے موثر اور بہتر حکمت عملی کا نفاذ انتہائی ضروری ہے۔ تاجر ملکی معیشت میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

 اور ہمیشہ مثبت کردار ادا کرتا آیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -