منہاج یونیورسٹی میں چوتھی ورلڈ اسلامک اکنامکس کانفرنس آج ہو گی

منہاج یونیورسٹی میں چوتھی ورلڈ اسلامک اکنامکس کانفرنس آج ہو گی

  

لاہور (پ ر) کووونا وائرس نے جہاں  زندگی کے تمام شعبوں کو متاثر کیا ہے وہیں عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کو دنیا بھر کی معیشتوں اور صحت کے نظام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے،اسی پس منظر میں منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام وبائی بحران، ڈیجیٹلائزیشن اور سماجی ذمہ داری میں اسلامی معاشیات اور مالیات کا ابھرتا ہوا کردار) کے موضوع پر (ورچوئل)دور روزہ چوتھی ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس منہاج یونیورسٹی میں  ہو گی۔دو روزہ کانفرنس 30 سے 31 جنوری  (2021) تک جاری رہے گی۔ ورچوئل عالمی کانفرنس میں آسٹریلیا، بحرین، لنکن یونیورسٹی، نیوزی لینڈ،ڈرہم یونیورسٹی، برطانیہ،(INCEIF)، ملائشیا، اسلامک ڈویلپمنٹ بینک، سعودی عرب، حماد بن خلیفہ یونیورسٹی ، قطر اور یونیورسٹی آف نیو اورلینز، امریکہ سے تقریبا 20 بین الاقوامی مقررین خطاب کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -