پنجاب کے سابق سیکرٹری چوہدری محمد اسلم کے لئے قرآن خوانی
لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ممبر بورڈ آف مینجمنٹ ڈاکٹر حامد محمود کے سسر سابق سیکرٹری حکومت پنجاب چوہدری محمد اسلم جو گزشتہ ماہ انتقال کر گئے تھے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و رسم چہلم کل صبح 11:00بجے ان کی رہائش گاہ 35-Aگوشہ احباب سوسائٹی نزد ٹیک سوسائٹی کینال بنک لاہور ادا کی جائیگی۔