سابق ڈی جی 1122 بریگیڈیئر ارشد ضیاء کا کورونا کے باعث انتقال، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سپرد خاک

  سابق ڈی جی 1122 بریگیڈیئر ارشد ضیاء کا کورونا کے باعث انتقال، ٹوبہ ٹیک سنگھ ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سابق ڈی جی 1122 سابق ایم ایس ثریا عظیم ہسپتال بریگیڈیئر محمد ارشد ضیاء کورونا کی وجہ سے انتقال کر گئے،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -