خواتین پرتشدد کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،زرقا تیمور سہروردی

خواتین پرتشدد کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،زرقا تیمور سہروردی

  

لاہور(پ ر)تحر یک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ خواتین پر جنسی تشدد سمیت تمام جرائم کے خاتمے کیلئے جو بھی قوانین ہیں ان پر حکومت ہر صورت مکمل عملددرآمد یقینی بنائے گی اور خواتین پرتشدد کر نیوالوں کو  معاف نہیں کیا جاسکتا۔ حکومت خواتین کو روز گار کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔

مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے انشاء  اللہ ہم پاکستان کی خواتین کو نہ صرف ہر شعبے میں ریلیف دیں گے بلکہ انکو مضبوط بھی بنا جائیگا۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -