فیصل ٹاؤن، غیر ملکی خاتون مبینہ طورپر نشے کی زیادتی سے ہلاک 

فیصل ٹاؤن، غیر ملکی خاتون مبینہ طورپر نشے کی زیادتی سے ہلاک 

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)فیصل ٹاؤن کے علاقے ماڈل ٹاؤ ن ایکسٹینشن میں غیر ملکی خاتون مبینہ طورپر نشے کی زیادتی سے ہلاک ہو گئی  تفصیلات کے مطابق لیزا نامی افریقی خاتون ستوکتلہ میں مقیم تھی اور وہ اپنے دوست کے ہمراہ ماڈل ٹاؤ ن ایکسٹینشن میں واقع کوٹھی میں پارٹی اٹینڈ کرنے گئی تھی جہاں نشے کی زیادتی سے اس کی موت واقع ہوگئی پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کرکے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا پولیس کے مطابق مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں واضح ہوں گے واضع رہے لیزا کا خاوند منشیات کے مقدمہ میں کوٹ لکھپت جیل میں ہے۔ 

مزید :

علاقائی -