حکومت کا پولیس پنجاب میں بھرتیوں پر عائد پابندی مستقل طور پر اٹھانے کا فیصلہ 

حکومت کا پولیس پنجاب میں بھرتیوں پر عائد پابندی مستقل طور پر اٹھانے کا ...

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) پنجاب حکومت نے محکمہ پولیس پنجاب میں بھرتیوں پر عائد پابندی مستقل طور پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی نے ایک سمری وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبائی کابینہ کو ارسال کر دی  جس میں آئی جی پولیس پنجاب انعا م غنی  نے موقف اختیار کیا ہے کہ روز بروز محکمہ پولیس میں بھرتیوں پر پابندی عائد کرنے اور پابندی ختم کرنے سے پنجاب پولیس کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔  

مزید :

علاقائی -