ایف آئی اے نے لیسکو سندر  چوری کیس کی انکوائری بندکردی 

ایف آئی اے نے لیسکو سندر  چوری کیس کی انکوائری بندکردی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کر ائم رپو رٹر) ایف آئی اے نے لیسکو سندر چوری کیس کی انکوائری بند کر دی  بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے لیسکو حکام کی رپورٹ پر لیسکو کے سرکاری گودام واقع سندر سے 6 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی سامان کی چوری کے انکشاف کے بعد معاملے کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا مگر اب ایف آئی اے نے اس معاملے کی انکوائری بند کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -