سندر، 32سالہ نوجوان نے  گھریلو ناچاکی پر خودکشی کرلی

سندر، 32سالہ نوجوان نے  گھریلو ناچاکی پر خودکشی کرلی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)سندر کے علاقے میں  نوجوان نے گھریلو ناچاکی پر خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق سندر کے علاقے میں رہائش پذیر 32سالہ نوید نے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں جس کے نتیجے میں اس کی حالت غیر ہو گئے جسے فوری طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لیکر ورثاء کی جانب سے پوسٹمارٹم سے انکار پر نعش  ضروری قانونی کارروائی کے بعد تدفین کیلئے ان کے حوالے کر دی۔

مزید :

علاقائی -