وزیراعظم کی قبضہ گروپوں کیخلاف کارروائیوں پر وزیراعلیٰ بزدار کو مبارکباد 

وزیراعظم کی قبضہ گروپوں کیخلاف کارروائیوں پر وزیراعلیٰ بزدار کو مبارکباد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب اوران کی ٹیم چیف سیکریٹری اورآئی جی پنجاب نے جس طرح بڑے بڑے قبضہ گروپوں کے محل گرائے ہیں میں اس کے لئے خاص طور پر مبارکباد دیتا ہوں۔
مبارکباد

مزید :

صفحہ اول -