بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنیوالے خوشیوں کا لمحہ ہے:بلاول

  بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنیوالے خوشیوں کا لمحہ ہے:بلاول

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے کہا اپنے بیان میں کہا ہے کہ میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے، مجھے ایسا لگا کہ خوشیوں کے اس لمحے میں میری والدہ ہمیں دیکھ رہی ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ میری جانب سے دونوں کو ایکساتھ نئی زندگی کی شروعات مبارک ہوں۔ 

بلاول 

مزید :

صفحہ اول -