محمد حسین محنتی کا حافظ سلمان بٹ کے انتقال پراظہار افسوس

    محمد حسین محنتی کا حافظ سلمان بٹ کے انتقال پراظہار افسوس

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ، سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما ء اور پریم یونین کے صدر حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے، انہوں نے مرحوم رہنماء کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ حافظ سلمان بٹ ایک جری، بہادر اور مزدوروں سے بے پناہ محبت کرنے والے ان کے حقوق کیلئے دن رات جدوجہد کرنے والے بہترین مزدور رہنماء تھے جن کے انتقال سے مزدور طبقہ ایک بہترین رہنماء سے محروم ہوگیا۔

مزید :

صفحہ اول -