محکمہ آڈیٹر جنرل نے 490بلین کی ریکوری کی ہے: جاوید جہانگیر 

    محکمہ آڈیٹر جنرل نے 490بلین کی ریکوری کی ہے: جاوید جہانگیر 

  

 کراچی (سٹاف رپورٹر)آڈیٹر جنرل پاکستان جاوید جہانگیر نے جمعرات کو اسلام آباد میں دو روزہ بین الاقوامی ٹریننگ کا افتتاح کیا۔محکمہ آڈیٹر جنرل کی زیر نگرانی ہونے والی اس تربیت میں ایران، ترکی، تاجکستان،قازقستان اور فلسطین سمیت آٹھ ممالک کے بین الاقوامی مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔ اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان جاوید جہانگیر نے اپنے افتتاحی خطاب میں میں موثر آڈیٹنگ اور پر اثر احتسا ب کے حوالے سے تر بیت کی اہمیت کو اُجاگر کیا۔انہو ں نے کہا کہبد لا ؤ اور مقابلے کے اس دور میں آڈیٹرز کو زیادہ سے زیادہ باخبر اور تیار ہونے کی ضرورت ہے ہے ہے اتر سکیں کی انہوں نے امید ظاہر کی کہ بڑی تعداد میں بین الاقوامی مندوبین کی شرکت سے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے اور مستقبل میں ہم آہنگی کو فروغ میں مدد ملے گی گی کہ محکمہ اور لیڈر جنرل آف پاکستان نے 30 ماہ کے اندر سر 490 بلین روپے کی ریکوری کی ہے انہوں نے بتایا کہ ایک اور پر پر مبنی اور ڈیٹ کے لئے خصوصی ڈسکاؤنٹ قائم کیے ہیں ہیں اور محکمہ جلد ہی سسٹم بیسٹ ایڈیٹنگ اور اکاؤنٹنگ خدمات کے سسٹم پر منتقل ہو جائے گا آئے گا جس سے اضافی عمل دخل میں کمی کے ساتھ ساتھ کارکردگی میں بہتری آئے گی

مزید :

صفحہ اول -