برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

  

آپ کو ایک طرف سے خوشخبری آ سکتی ہے اور آپ کی کافی دنوں کی جو مشکل تھی وہ بھی ان شاء اللہ حل ہوگی۔ ان دنوں آپ کو اپنے ناراض عزیزوں کو راضی کرنا ہے وہ بھی لازمی۔

مزید :

کامرس -