سرچ آپریشن،87گھروں کی چیکنگ26افراد کی بائیومیٹرک 

   سرچ آپریشن،87گھروں کی چیکنگ26افراد کی بائیومیٹرک 

  

  ملتان (خصوصی رپو رٹر)جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،87 گھرانوں کو چیکنگ،26افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کرکے کرایہ داری کے الزام میں دوافراد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز جے ٹی ٹی کی انچارج ناظمہ (بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

مشتاق کی زیر نگرانی تھانہ جلیل آباد، مخدوم رشید کے مختلف علاقوں چاہ آمب والہ،ٹمبر مارکیٹ،گارڈن سٹی میں سرچ آپریشن کیاگیا،سرچ آپریشن کے دوران 87گھروں کی چیکنگ کی گئی،26افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کرتے ہوئے عارضی رہائش کے الزام میں دوافراد کو گرفتار کرلیا جبکہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

چیکنگ

مزید :

کامرس -