بسنت منانے پر پابندی،پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائی کا حکم

   بسنت منانے پر پابندی،پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائی کا حکم

  

  خانیوال (بیورونیوز) حکومت پنجاب نے بسنت پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے پتنگ بازی کے روک تھام اور پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا ہے ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں بسنت پر پابندی عائد کرکے تمام ڈویژنل و(بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ پتنگ بازی کی روک تھام اور بسنت منانے پر پابندی کو یقینی بنانے کیلئے پتنگ فروشوں کے خلاف سخت ترین اقدامات کئے جائیں۔

پابندی

.

مزید :

کامرس -