سردی کی شدت کم ہوتے ہی بازاروں میں رش

  سردی کی شدت کم ہوتے ہی بازاروں میں رش

  

 خانیوال (بیورونیوز)خانیوال سمیت پنجاب بھر میں دھوپ کی شدت میں اضافہ کے باعث میدانی علاقوں میں خشک سردی کی شدت میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

 گزشتہ روز بھی خانیوال اور گردونواح کے علاوہ صوبے بھر کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہا دھوپ نکلنے کی وجہ سے سردی کی شدت میں بھی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جبکہ دھند بھی میدانی علاقوں سے کافی حد تک ختم ہوچکی ہے محکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے دوران موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے موسم میں تبدیلی کی وجہ سے بازاروں میں خریداروں کا رش بھی دیکھنے میں آرہا ہے۔

رش

مزید :

کامرس -