بہاولپور:جماعت اسلامی کے  زیراہتمام کشمیریوں سے اظہار  یکجہتی کیلئے کل آل پارٹیز کانفرنس

  بہاولپور:جماعت اسلامی کے  زیراہتمام کشمیریوں سے اظہار  یکجہتی کیلئے کل آل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  بہاولپور(بیورو رپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی بہاولپورکے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس 31 جنوری بروز اتوار  11 بجے دفتر جماعت اسلامی میں نائب امیر جنوبی پنجاب سید ذیشان اختر کی سربراہی میں منعقد ہو گی۔آل پارٹیز (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)
کانفرنس میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین شرکت کرینگے۔
کانفرنس

مزید :

کامرس -