صادق آباد:جھگیوں میں خوفناک آگ سامان جل کر خاکستر، متاثرین لاوارث

  صادق آباد:جھگیوں میں خوفناک آگ سامان جل کر خاکستر، متاثرین لاوارث

  

 صادق آباد (نمائندہ خصوصی)اولڈ ٹول پلازہ صاد ق آباد کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی‘آگ لگنے سے 3جھگیاں اور سامان جل کر خاکستر ہوگیا،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اولڈ ٹول پلازہ صادق آباد کے قریب جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

 باعث تین جھگیاں اور ان میں موجود سامان جل گیا،جھگیوں کے مالک عبدالحکیم نے بتایا کہ وہ اونٹوں کی خریدو فروخت کاروبار کرتے تھے۔جھگیوں میں موجود سامان میں 6لاکھ روپے نقدی بھی موجود تھی،عبدالحکیم نے بتایا ہماری جھگیوں میں بجلی کی سہولت میسر نہیں ہے آگ لگنے کی وجہ تاحال پتہ نہیں چل سکے کے آگ کیسے لگی۔

لاوارث

مزید :

کامرس -