مزدوری مانگنا جرم، بگڑے رئیس زادے نے محنت کش پر گاڑی چڑھا دی

  مزدوری مانگنا جرم، بگڑے رئیس زادے نے محنت کش پر گاڑی چڑھا دی

  

اوچ شریف (نامہ نگار)غریب مزدور کا مزدوری مانگنا جرم بن گیا،بگڑے رئیس زادے نے گاڑی دوڑا دی،محمد عامر نامی مزدور شدید زخمی ہوگیاتفصیلات کے مطابق تھانہ اوچ شریف کے بالکل سامنے بگڑے(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

 رئیسوں نے سرعام غنڈہ گردی،محنت کشکے مزدوری مانگنے پر سیخ پا ہوگیا،محمد عامر جو کہ بانس فروخت کرتا ہے،بانسوں کی کٹائی کی مزدوری طلب کرنے پررئیس زادے نے گاڑی دوڑا دی،گاڑی کے سامنے ٹھہرا عامر نامی مزدور شدید زخمی ہو گیا، واقع کی سی سی ٹی فوٹیج میں تیز رفتار گاڑی کے بونٹ پر مزدور کو دیکھا جاسکتا ہے۔

چڑھا دی

مزید :

کامرس -