2فروری کو آب گاہوں کا عالمی دن  تقریبات کی تیاریاں مکمل، تنظیمیں متحرک

  2فروری کو آب گاہوں کا عالمی دن  تقریبات کی تیاریاں مکمل، تنظیمیں متحرک

  

 خانیوال (بیورونیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آب گاہوں کا عالمی دن 2فروری کو منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

لوگوں میں آب گاہوں سے متعلق معلومات ان کو لاحق خطرات اور ان کی حفاظت کے مختلف طریقوں کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔

عالمی دن

مزید :

کامرس -