مظفر گڑھ،جمشیددستی کے قریبی ساتھی ملک عابد حسین ڈکیتی کیس سے بری
مظفرگڑھ(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج مظفرگڑھ ملک محمد اویس نے جمشید دستی کے ساتھی اور ایل پی جی ایسوسی ایشن کے (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
ضلعی صدر ملک عابد حسین ملانہ کو تھانہ قریشی کے آئل ٹینکر ڈکیتی کیس میں بری کردیا. وکیل شاکر سکھانی ایڈوکیٹ کیمطابق عابد حسین ملانہ کو جمشید دستی و دیگر افراد کے ہمراہ تھانہ قریشی کے آئل ڈکیتی کے مقدمہ نمبر 56/20 میں نامزد کیا گیا تھا،جس میں جمشید دستی اور دیگر افراد پہلے ہی بری ہوچکے ہیں، دلائل کی سماعت کے بعد ایڈیشنل سیشن جج مظفرگڑھ محمد اویس نے ملک عابد حسین ملانہ کو بھی کیس میں بری کردیا۔
بر ی