یو م یکجہتی کشمیر، وفاقی سرکاری  ملازمین کیلئے3چھٹیاں 

یو م یکجہتی کشمیر، وفاقی سرکاری  ملازمین کیلئے3چھٹیاں 

  

 خانیوال (بیورونیوز)  وفاقی سرکاری ملازمین نے یوم یکجہیتی کشمیر کی تعطیل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تین چھٹیاں منائیں گے 5فروری بروز جمعہ کو ہے ہفتہ اور اتو ار کو وفاقی ملازمین کی عام تعطیل ہوتی ہے اس طرح وفاقی اداروں کے ملازمین تین چھٹیوں کے مزے اُڑائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -