مقدس اوارق نذر آتش، ملزم گرفتار
ملتان (خصوصی رپو رٹر)سٹی شجاعباد کے علاقے میں 23سالہ نوجوان نے مقدس اوراک کو آگ لگادی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)
تفصیل کے مطابق گزشتہ روز موضع رکن ہٹی کا رہائشی اللہ دتہ کے بیٹے بلال نے اپنے گھر کے قریب مقدس اوراک کی بیحرمتی کے بعد آگ لگادی،واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیاگیا،اہل خانہ کے مطابق بلال کا ذہنی توازن درست نہ ہے جس کا علاج چل رہا ہے تاہم پولیس نے ملزم کو پابند سلاسل کے بعد مصروف کارروائی ہے۔
ملزم گرفتار