ملتان ایئر پورٹ پرمسافر کے بیگ سے پسٹل کی گولی برآمد، تحریری بیان کے بعد جانے کی اجازت
ملتان (خصوصی رپو رٹر)نجی ایئر لائن میں سوار ہوکر بیرون ملک جانے والے مسافر کے بیگ سے پسٹل کی گولی برآمد کرلی ہے۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن میں سوار ہوکر مسقط جانے والے مسافر رحیم یار خان کے رہائشی عبدالمجید (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
پہنچا تو دوران تلاشی سٹاف نے پسٹل کی گولی برآمد کرلی گئی، اے ایس ایف نے مسافر عبدالمجید سے تحریری بیان کے بعد دانستہ طور پر سفری بیگ میں آئی کی کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی جو فلائٹ میں سوار ہوکر روانہ ہوگیا۔
گولی برآمد