ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی 

ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی 
ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ لوکل گورنمنٹ کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما اسامہ قاری نے کہاہے کہ سندھ لوکل گورنمنٹ کے خلاف درخواست جمع کرائی ہے،غیر متعلقہ افراد کو لوکل کونسل میں تعینات کیا جارہا ہے،اندرون سندھ کے لوگوں کو یہاں تعینات کیاجارہاہے،اسامہ قاری کاکہناہے کہ سندھ حکومت کے ہتھکنڈوں کو ہرممکن روکاجائے گا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -