حق اور سچ کیلئے آواز اٹھانا بزدل لوگوں کا کام نہیں،مریم نواز

حق اور سچ کیلئے آواز اٹھانا بزدل لوگوں کا کام نہیں،مریم نواز
حق اور سچ کیلئے آواز اٹھانا بزدل لوگوں کا کام نہیں،مریم نواز

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاکہناہے کہ حق اور سچ کیلئے آواز اٹھانا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عوامی نمائندوں پر الزامات لگاناآسان ہے مگر اس کا بھی یوم حساب ہے،سازشوں کو بے نقاب کرنے کے قدرت کے اپنے طریقے ہیں ۔

ن لیگی نائب صدر نے یہ بات اینکر عمران خان کے بارے میں ایک صارف کے تبصرے پر کہی تھی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -