اسلام آباد پولیس نے بھکاریوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

اسلام آباد پولیس نے بھکاریوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا
اسلام آباد پولیس نے بھکاریوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے بھکاریوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گینگ کا سربراہ تمام بھکاریوں کو سٹاپس اور چوراہوں پر چھوڑتا تھا ۔بھکاریوں کا سربراہ ہر بھکاری سے یومیہ 100روپے وصول کرتا تھا ۔پولیس نے بھکاریوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے والی گاڑی بھی قبضے میں لے لی ۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -