راجہ بشارت اور دیگر کیخلاف زمین کی خریدوفروخت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

راجہ بشارت اور دیگر کیخلاف زمین کی خریدوفروخت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
راجہ بشارت اور دیگر کیخلاف زمین کی خریدوفروخت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادکی مقامی عدالت نے راجہ بشارت اور دیگر کیخلاف زمین کی خریدوفروخت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج ساڑھے 3 بجے سنایا جائے گا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا  نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت اور دیگر کیخلاف زمین کی خریدوفروخت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،راجہ بشارت کے وکیل نے پراسیکیوشن پر اعتراضات اٹھا دیئے۔
وکیل نے کہاکہ راجہ بشارت کیخلاف 22 سال بعد زمین کے لین دین پر مقدمہ کیوں درج کیاگیا،مدعی مقدمہ کا مقصد راجہ بشارت سے سیاسی انتقام لیناتھا، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج ساڑھے 3 بجے سنایا جائے گا۔