لائن پہ لائن ۔۔۔(سیاسی لطیفہ )

تحریر : عوامی لکھاری
ہر کوئی لائن میں کھڑا ہے
غریب آٹا لینے کے لیے لائن میں کھڑا ہے
امیر پیٹرول لینے کے لیے لائن میں کھڑا ہے
کوئی گرفتار کرنے کے لیے کھڑا ہے
کسی کا نام گرفتار ہونے والوں کی لائن میں ہے
عوام کے لیے انتخابات سے پہلے بھی لائن
انتخابات کے بعد بھی لائن
لائن پہ لائن ۔۔۔۔لائن پہ لائن