پی ٹی آئی کا گورنر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ نہ دینے کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے گورنر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ نہ دینے کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کل پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرے گی ،شوکت یوسفزئی نے کہاہے فوری انتخابات ہی بحرانوں کا واحد حل ہیں۔